Pardonpeton!

La nova aspekto de la retejo ne povas por esti korekte rigardata per Internet Explorer 6.0.

Bonvolu uzi pli modernan retumilon.
        
پاکیساسےرابطہ کریں
پاکستان اسپرانتو ایسوسی ایشن
اسپرانتو مرکز
چوک شہیداں
ملتان،پاکستان
صدردفترپاکیسا
اسپرانتو بین الاقوامی اکیڈمی(EIA)
جہانزیب بلاک،علامہ اقبال ٹاؤن،لاہور،پاکستان
ٹیلی فون
 +92 300 6363920
+92 333 4428539

ای میل pakesa@gmail.com
 
پاکستان اسپرانتو ایسوسی ایشن
پاکستان ایسپرانتو ایسوسی ایشن پاکستان میں اسپرانتو زبان کو فروغ دینے کے لئے ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے۔اس کی بنیاد علامہ مضطر عباسی نے 1978 میں رکھی۔ فی الحال پاکیسا پاکستان میں ایسپرانتو بولنے والوں کے لئے سب سے بڑی تنظیم ہے۔




پاکیسا کا مخصوص کام پاکستان کے مختلف شہروں میں اسپرانتو کا فروغ اور مختلف سرگرمیوں کا بندوبست کر کے اسپرانتو کو سیکھانے کے لئے ماحول تخلیق کرنا یے۔

مرکزی دفتر ملتان میں واقع ہے اور صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقائی دفاتر بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں واقع ہیں۔.

 تنظیم کے موجودہ عہدہ دران کی فہرست یہاں موجود ہے    Asocio.


پاکستان اسپرانتو ایسوسی ایشن
اسپرانتو مرکز، چوک شہیداں
ملتان،پاکستان
ٹیلی فون : 00923006363920
ای میل: pakesa@gmail.com
صدردفترپاکیسا
اسپرانتو بین الاقوامی اکیڈمی(EIA)
جہانزیب بلاک،علامہ اقبال ٹاؤن،لاہور،پاکستان
ٹیلی فون:  00923334428539
ای میل: pakesa_prezidanto@yahoo.com
PakEsA, 2016
PakEsA Website Administration